لاہور۔۔۔۔پنجاب میں تحریک انصاف کے احتجاج کا دوسرا مر حلہ ، 15 دسمبر لاہور کے لیے حکومت نے اپنی حکمت عملی وضع کر لی ، لیگی ذمہ داران اور کارکنان کی سڑکوں پر ا نے پر پابندی لگا دی گئی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں فیصل ا باد کا ٹریلر چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اس حوالے سے تاجروں اور مارکیٹوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہا کہ اہم شاہراؤں پر پولیس تعینات ہوگی اور کسی کو شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق قومی و نجی املاک کے تحفظ کی ذمہ دار حکومت ہوگی ،عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ممکنہ اقدانات کریں گے۔
پنجاب میں لیگی کارکنوں کے سڑکوں پرآنے پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































