منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صرف 227 روپے میں خریدے گئے ٹیپ ریکارڈر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے کیسے جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’پی کے‘‘کی تشہیری مہم میں استعمال ہونے والے ٹیپ ریکارڈر کو خریدنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق عامر خان کی نئی فلم ’’پی کے‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران استعمال ہونے والے ٹیپ ریکارڈر کی آن لائن نیلامی ہوئی جس میں اسے ڈیڑھ کروڑ روپے تک خریدنے کی پیش کش موصول ہوئی تاہم پیشکش کرنے والے شخص کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا۔ ’’پی کے‘‘ بنانے والی فلمساز کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ٹیپ ریکارڈر کے لئے بہت زیادہ رقم کی پیشکش ہوئی ہے لیکن عامر اسے بیچنا نہیں چاہتے۔
واضح رہے کہ اس ٹیپ ریکارڈر کو ممبئی کے ایک بازار سے صرف 227 روپے میں خریدا گیا تھا لیکن عامر خان نے تشہیری مہم میں اسے استعمال کرکے اس کی قیمت کو چارچاند لگادیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…