جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کپتان کی بڑی کامیابی،الیکشن کمیشن کی رپورٹ آ گئی، کتنے حلقوں میں دھاندلی ہوئی؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 14  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔انتخابی ٹربیونل کی اٹھارہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ رواں ہفتے الیکشن کمیشن کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے ’’آن لائن‘‘ کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹربیونل رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی کے 21 حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت ملے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 15 حلقوں میں جزوی دھاندلی ثابت ہوگی۔ ٹربیونل نے 15 حلقوں میں انتخابات کالعدم قرار دئیے ہیں جہاں دوبارہ انتخابات ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…