منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پشاور کے المناک سانحہ پر کراچی کے تمام کاروباری مراکز بند

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔ پشاور میں دہشت گردی کے بدترین واقعہ میں 130 سے زائد بچوں کی شہادت نے کراچی کی فضا کو بھی سوگوار کرڈالاہے۔ المناک سانحہ پر شہر کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔پشاور میں دہشت گردی کے ہولناک واقعہ نے پوری قوم کو رنج و الم کی تصویر بناڈالا ہے۔ معصوم بچوں کی شہادت کے سوگ میں کراچی کے تمام تجارتی مراکز بند ہیں۔تاجروں کا کہنا کہ ملکی تاریخ کے اس بد ترین واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں ماں باپ کی زندگی بھر کی پونجی لٹ جائے وہاں کاروبار کس طرح ممکن ہے۔ تاجر برادری نے ا?ج جوڑیا بازار ، صرافہ بازار ، جامع کلاتھ ، الیکٹرانک مارکیٹ سمیت شہر کی تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔کاروباری برادری کا کہنا ہے کہ پشاور سانحہ کے بعد دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم اور پختہ ہوا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…