پشاور۔۔۔ ا رمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں داخل ہونیکی کوشش کی ہے، پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تو وہ جیکٹ چھوڑ کر فرارہوگیا ،پشاور پولیس کے مطابق ایک مشکوک شخص نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں داخل ہونیکی کوشش کی جو ا رمی کی جیکٹ پہنے ہو ئے تھا،مشکوک شخص کو روکا گیا جس پر پولیس اہلکاروں سے اس کی ہاتھاپائی بھی ہو ئی اسی دوران مشکوک شخص موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے سیکیورٹی فورسز کی جیکٹ قبضے میں لے لی ہے۔















































