ایلسٹر کْک کو ا نگلینڈ کی کپتانی سے ہٹا دے جائے ، ناصر حسین
لندن۔۔۔۔انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ ایلسٹر کْک کو عالمی کپ سے قبل کپتانی سے ہٹانے کے لیے اب بھی کافی وقت ہے۔ناصر حسین نے روزنامہ ’ڈیلی مرر‘ میں لکھا ’ ایلسٹر کْک کو کپتانی سے ہٹانا اتنا بڑا جْوا نہیں ہو گا بلکہ ایسا چند ماہ قبل ہی ہو جانا… Continue 23reading ایلسٹر کْک کو ا نگلینڈ کی کپتانی سے ہٹا دے جائے ، ناصر حسین

























