وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 21 دہشت گرد ہلاک
خیبرایجنسی۔۔۔۔وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 21 دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں بمباری کے نتیجے میں 21 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 7 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ گزشتہ… Continue 23reading وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 21 دہشت گرد ہلاک

























