جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے ا سمان سے بھی بلند ہیں، جنرل راحیل شریف

datetime 20  دسمبر‬‮  2014 |

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ا خری دہشت گرد کے خاتمے تک ا پریشن جاری رہے گا جب کہ اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے ا سمان سے بھی بلند ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبرایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایس ایس جیز کمانڈور سے ملاقات کی جب کہ اس موقع پر دہشت گردوں کے خلاف جاری ا پریشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ا رمی چیف کو ا پریشن سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ خیبرایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائیوں میں 57 دہشت گرد مارے گئے ہیں اور گزشتہ 2 روز کے دوران زمینی کارروائیوں میں 62 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے دورے کے موقع پر ا پریشن میں شریک فوجی جوانوں سے ملاقات کرکے ان کے جذبے کو بھی سراہا جب کہ اس موقع پر جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ان کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور ملک میں ا خری دہشت گرد کے خاتمے تک ا پریشن جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…