جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کو 100 فیصد ختم کیاجائے گا،صدر ممنوں حسین

datetime 20  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور۔۔۔۔صدر مملکت ممنوں حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا واحد علاج ان کا مکمل خاتمہ ہے،دہشت گردی کو 100 فیصد ختم کیاجائے گا ،گونر ہاؤس پشاور میں گفتگو کرتے ہو ئے ممنوں حسین کا پشاور سانحے پرکہنا تھا کہکوئی بھی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کا اس طرح قتل نہیں کرسکتا،دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہوگئی ہے،قوم متفق ہے کہ دہشت گرد رعایت کے مستحق نہیں دہشتگردی کے واقعات خرابیاں دور کرنے کا موقع بنتے ہیں۔انہوں نیدہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی کی ضرورت پر زور دیتے ہو ئے کہا ،پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونیوالا ملک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…