وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا
وزیراعظم نواز شریف کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی۔ نریندر مودی نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 65 سالگرہ پر‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا پیغام بھیجوایا