اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عمران نے ولیمے کا کیا منفردپروگرام بنایا ہے، کلک کر کے جانئے

datetime 8  جنوری‬‮  2015

عمران نے ولیمے کا کیا منفردپروگرام بنایا ہے، کلک کر کے جانئے

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ دوسری شادی کے چرچے ہر جگہ ہو رہے ہیں اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمران خان اپنے ولیمے کی تقریب کو شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لئے استعال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ عمران خان کے قریبی ذرائع… Continue 23reading عمران نے ولیمے کا کیا منفردپروگرام بنایا ہے، کلک کر کے جانئے

پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب

datetime 8  جنوری‬‮  2015

پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب

اسلام ا باد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب کرلی ہیں اور کنٹونمنٹ علاقوں میں قانون سازی 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت نے… Continue 23reading پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب

کرم ایجنسی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

datetime 8  جنوری‬‮  2015

کرم ایجنسی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

کرم ایجنسی۔۔۔۔سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شپک میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی شہید جب کہ… Continue 23reading کرم ایجنسی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

سنگین غداری کیس، صرف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد

datetime 8  جنوری‬‮  2015

سنگین غداری کیس، صرف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے صرف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کے لئے استغاثہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر وکیل استغاثہ نے صرف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کے لئے… Continue 23reading سنگین غداری کیس، صرف پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات کا راستہ کیسے کھل سکتا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

datetime 8  جنوری‬‮  2015

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات کا راستہ کیسے کھل سکتا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

نیو یارک۔۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے فلسطین کی طرف سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (جرائم کی عالمی عدالت) کی رکنیت حاصل کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے جس کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کے مقدمات دائر کیے جانے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ بان کی مون… Continue 23reading اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات کا راستہ کیسے کھل سکتا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

ایسا معجزہ جو آپ نے کبھی سنا نہ دیکھا،کلک کر کے تفصیلات پڑھیں

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ایسا معجزہ جو آپ نے کبھی سنا نہ دیکھا،کلک کر کے تفصیلات پڑھیں

ویلنگٹن۔۔۔۔ دنیا میں ہر وقت کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے جسے دیکھ کر انسان بے ساختہ کہ اٹھتا ہے کہ یہ تو معجزہ ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ پیش ا یا نیوزی لینڈ میں جہاں ایک طیارے میں سوار پائلٹ سمیت 13 افراد نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر… Continue 23reading ایسا معجزہ جو آپ نے کبھی سنا نہ دیکھا،کلک کر کے تفصیلات پڑھیں

پیرس میں رسالے ’چارلی ایبڈو پر حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2015

پیرس میں رسالے ’چارلی ایبڈو پر حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی

پیرس۔۔۔۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مشہور رسالے ’چارلی ایبڈو‘ کے دفتر پر حملہ کرنے والے تین مشتبہ حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی ہے اور ان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔حکام کے مطابق ’چارلی ایبڈو‘ کے دفتر پر تین مسلح افراد کے حملے میں آٹھ صحافیوں اور دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از… Continue 23reading پیرس میں رسالے ’چارلی ایبڈو پر حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی

کراچی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 2 کو زخمی حالت میں گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2015

کراچی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 2 کو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی۔۔۔۔سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطا بق پولیس کے 500 اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کی مدینہ… Continue 23reading کراچی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 2 کو زخمی حالت میں گرفتار

ایک ماہ کے دوران دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، ملک کے بڑے علاقے میں بجلی منقطع

datetime 8  جنوری‬‮  2015

ایک ماہ کے دوران دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، ملک کے بڑے علاقے میں بجلی منقطع

لاہور۔۔۔۔پاکستان میں بجلی کی ترسیل کے قومی ادارے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ گدو اور دادو کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث ملک کے بڑے علاقے میں بجلی منقطع ہو گئی ہے۔این ٹی ڈی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث دادو اور گدو ٹرانسمیشن لائن ٹرپ… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، ملک کے بڑے علاقے میں بجلی منقطع

1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 434