اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کی بھارتی وزیراعظم کو کھلی دھمکی۔جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 3  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیردفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ بھارت امن کی زبان نہیں سمجھتا اس لئے اسے اسی کی زبان میں ہی سمجھانا پڑے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھ پہلے بھی مسلمانوں کے خون سے رنگے تھے اور انھوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے انتہا پسندانہ رویوں کا واضع اظہار کر دیا ہے۔ پاکستان خطے مین امن کے لئے پر اعزم ہے لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ بھارت امن کی زبان نہیں سمجھتا‘ اس لئے اب بھارت کو بھارتی زبان میں ہی سمجھانا پڑے گا‘ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کے واقعہ کو ہر فورم پر اٹھایا گیا ہے اور اب حکومت اس معاملے کو اقوام متحدہ کے فورم پر اٹھانے پر غور کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…