سندھ میں کالا جادو سیکھنے کی خاطر ایک شخص نے اپنے پانچ بچوں کے ساتھ وہ کیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
کراچی : اندوران سندھ چھ بچوں کے ایک باپ نے کالا جادو سیکھنے کے لیے اپنے ہی پانچ بچوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق کراچی سے 230 کلومیٹر دو واقع ایک گاؤں سعید خان کے رہائشی چالیس سالہ علی نواز لغاری نے اپنی دو بیٹیوں اور تین بیٹوں کو قتل کردیا۔ پولیس کا… Continue 23reading سندھ میں کالا جادو سیکھنے کی خاطر ایک شخص نے اپنے پانچ بچوں کے ساتھ وہ کیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

























