جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایک نیام میں دو تلواریں نہیں آ سکتیں یہ ضرب المثل تو آپ نے سنی ہو گی لیکن اسکی عملی شکل دیکھنا ہو یہ رپورٹ پڑھیں

datetime 9  جنوری‬‮  2015 |

لاہور۔۔۔۔ جمائما گولڈ سمتھ نے کرکٹ کی دنیا کے چمکتے ستارے کو اپنے سر کا تاج بنایا تو اپنے نام کے ساتھ بھی عمران خان کی مناسبت سے خان لکھنا شروع کر دیا۔ دونوں کی شادی بڑی دھوم دھام سے ہوئی۔ ان کی جوڑی بھی بڑی مثالی تھی۔ جمائما نے خان صاحب کے ساتھ راہیں الگ کر لیں مگر دونوں کے درمیان برسوں سے رابطے رہے۔ ایک اچھی دوستی ختم نہ ہوئی۔ یہاں تک کہ دوسری شادی کی خبر کو بھی جمائما نے خوش دلی سے لیا۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں بھی شادی کی مبارکباد دی۔ لیکن یہ بھی فطری بات ہے کہ سابق جیون ساتھی کی زندگی میں کوئی اور عورت ائے تو اس بات کو قبول کرنا مشکل ہے۔ کپتان کے نکاح کی اطلاع ملتے ہی جمائما نے اپنے نام کے ساتھ لگے خان کو ہٹانے کا اعلان کر دیا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…