الو ارجن کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا حملہ، گھر میں توڑ پھوڑ مچادی
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے تیلگو سنیما کے سپر اسٹار الو ارجن کی حیدرآباد (دکن) میں واقع رہائش گاہ پر اتوار کو مظاہرہ کرنے والوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اتوار کی شام کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب مظاہرین نے الو ارجن کے… Continue 23reading الو ارجن کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا حملہ، گھر میں توڑ پھوڑ مچادی