امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا
ممبئی(این این آئی) ہیکرز نے بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ڈسپلے تصویر میں امیتابھ بچن کی تصویر کی جگہ وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی تصویر لگادی گئی ساتھ ہی یہ عبارت بھی تحریر کردی گئی۔ بعد ازاں… Continue 23reading امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر چسپاں ،ہیکرز کون نکلے؟سراغ مل گیا