جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی فلموں کی معروف گلوکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں کی معروف گلوکارہ گیتا مالی کا ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق گیتا مالی کو مراٹھی فلموں کی مقبول پلے بیک سنگر کا درجہ حاصل تھا۔ انھیں یہ حادثہ ایئر پورٹ سے اپنے گھر جاتے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ اپنے شوہر کے

ہمراہ ریاست مہاراشٹرا کے ڈسٹرک ناشک سے واپس آ رہی تھی کہ اچانک ان کی کار تیز رفتاری کے باعث ہائی وے پر کھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔حادثے میں دونوں شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم گلوکارہ گیتا دوران علاج زخموں تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…