جان سینا فاسٹ اینڈ فیوریس 9 میں جلوہ گر ہوں گے
نیویارک (این این آئی) ریسلنگ کے میدان کا بڑا نام امریکی ریسلر جان سینا ایک بار پھر ہالی ووڈ کی ایکشن فلم میں اداکاری کریں گے۔ اپنے ٹویٹر اکائونٹ میں جان سینا نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے اعلان کیا۔ جان سینا نے لکھا کہ فاسٹ فرنچائز نے تقریباً 20 سال سے شائقین کو… Continue 23reading جان سینا فاسٹ اینڈ فیوریس 9 میں جلوہ گر ہوں گے