جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے‘ثمینہ پیرزادہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ہمیں والدین اور بچوں میں موجود انا کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، والدین کو بچوں سے اپنی غلطیوں پر معافی مانگنی چاہیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ثمینہ پیرزادہ نے ایک پروگرام میں کہا کہ انہوں نے خاندان کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے اور شاید والدین کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں

ہوتا کہ ان کے روئیے اور عمل سے ان کے بچے کتنا متاثر ہوتے ہیں اور ان کی معافی سے ان کے بچوں کی نظروں میں ان کا مقام کتنا بڑھتا ہے۔انہوں نے کہا والدین کو بچوں سے اپنی غلطیوں پر معافی مانگنی چاہیے، اگر کبھی زندگی میں کوئی ایسا موڑ آیا کہ مجھے ایسا کرنا پڑے تو ایک لمحے کی دیر نہیں کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…