لیجنڈ اداکار ندیم بیگ بھی کراچی کے گھمبیرمسائل پر چپ نہ رہ سکے
کراچی(این این آئی) لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کراچی کے گھمبیر مسائل پر چپ نہ سکے اور کہا کہ کراچی اب پہلے والا نہیں رہا، ہر جگہ کچرے کے ڈھیر، ٹوٹی سڑکیں اور ابلتے گٹر دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔کراچی میں ایک نجی ایوارڈ کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں فلم اسٹار مرزا… Continue 23reading لیجنڈ اداکار ندیم بیگ بھی کراچی کے گھمبیرمسائل پر چپ نہ رہ سکے











































