مایا علی نے فلم ’’ طیفا ان ٹربل ‘‘ کی کامیابی کے بعد معاوضے میں اضافہ کر دیا
لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’ طیفا ان ٹربل ‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے ۔