جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

خوبرو اداکارہ ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )اسٹیج کی خوبرو اداکارہ ستارہ بیگ کی سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیجس کی خوشی میں اداکارہ کے ایک پرستار کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اداکارہ ستارہ بیگ سوشل میڈیا پر سر گرم رہتی ہیں جہاں ان کے فالورز کی تعداد 10لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس حوالے سے ایک پرستار نے تقریب کا انعقاد کیا جس میں

ستارہ بیگ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور کیک بھی کاٹا ۔ ستار ہ بیگ نے تقریب کا انعقاد کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے میں اپنے پرستاروں سے مسلسل رابطے میں رہتی ہوں ۔انہوں نے بتایا کہ یہ صرف فیس بک کے فالورز کی تعداد ہے جبکہ ٹک ٹاک پر بھی میری شہرت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…