منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی انتخابات ختم ہوتے ہی مودی کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز پہلے دن کتنے کروڑ کمائے؟جانئے

datetime 25  مئی‬‮  2019

بھارتی انتخابات ختم ہوتے ہی مودی کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز پہلے دن کتنے کروڑ کمائے؟جانئے

نئی دہلی(آن لائن )بھارت میں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے انتخابات ختم ہوتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم کو ریلیز کردیا گیا۔ابتدائی طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم پی ایم نریندر مودی کو بھارتی انتخابات سے کچھ دن قبل 5 اپریل… Continue 23reading بھارتی انتخابات ختم ہوتے ہی مودی کی زندگی پر مبنی فلم ریلیز پہلے دن کتنے کروڑ کمائے؟جانئے

مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور ایسے کردارنبھانے کی خواہش ہوتی ہے : صباء قمر

datetime 25  مئی‬‮  2019

مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور ایسے کردارنبھانے کی خواہش ہوتی ہے : صباء قمر

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹر ویو… Continue 23reading مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور ایسے کردارنبھانے کی خواہش ہوتی ہے : صباء قمر

مدیحہ شاہ کا کمسن بچیوں پر تشدد اور زیادتی کے بڑھتے واقعات کیخلاف عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2019

مدیحہ شاہ کا کمسن بچیوں پر تشدد اور زیادتی کے بڑھتے واقعات کیخلاف عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)اداکارہ مدیحہ شاہ نے گھروں میں کام کرنے والی کمسن بچیوں پر تشدد اور زیادتی کے بڑھتے واقعات کیخلاف عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اداکارہ نے اس حوالے سے کہا کہ گھروں میں کام کرنے والی کمسن بچیوں پر وحشیانہ تشدد اور زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات… Continue 23reading مدیحہ شاہ کا کمسن بچیوں پر تشدد اور زیادتی کے بڑھتے واقعات کیخلاف عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ

ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’ہاں‘ کردی ، فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے رضا مند

datetime 25  مئی‬‮  2019

ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’ہاں‘ کردی ، فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے رضا مند

کراچی(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کو ’ہاں‘ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ۔چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کے گیم شو’جیتوپاکستان‘میں شرکت کی تھی اور وہاں دونوں نے مل… Continue 23reading ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’ہاں‘ کردی ، فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے رضا مند

معلوم نہیں کب کونسی ویڈیو وائرل ہوجائے،نیلم منیر

datetime 25  مئی‬‮  2019

معلوم نہیں کب کونسی ویڈیو وائرل ہوجائے،نیلم منیر

لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ نہیں معلوم کہ کب میری کون سی ویڈیو وائرل ہوجائے۔اداکارہ نیلم منیر نئی نسل کے مشہور فنکار سمیع خان کیساتھ ہدایت کار یاسر نواز کی فلم رانگ نمبر 2 میں جلوہ گر ہو رہی ہیں، فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کردیں… Continue 23reading معلوم نہیں کب کونسی ویڈیو وائرل ہوجائے،نیلم منیر

بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

datetime 25  مئی‬‮  2019

بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں لوک سبھا کی 542 نشستوں کیلئے ہونیوالے انتخابات میں بھارتی سیاسی شخصیات کے علاوہ شوبز، سپورٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے بھی قسمت آزمائی ہے۔ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے انڈین نیشنل کانگریس کے پلیٹ فارم سے شمالی ممبئی سے انتخاب میں حصہ لیا… Continue 23reading بھارتی انتخابات میں شوبزو سپورٹس سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی قسمت آزمائی

روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2019

روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

کراچی (این این آئی) جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کیلئے ہوگا۔90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بینڈ ’جنون‘ نے لازوال گیتوں کی وجہ سے… Continue 23reading روک بینڈ ’جنون‘ کا 15 برس بعد کرکٹ کے متوالوں کیلئے ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان

ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

datetime 25  مئی‬‮  2019

ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی) معروف پاکستانی اداکار ثناء فخر نے کہا ہے کہ میں مائنڈ گیم ویب سیریز میں کام کر رہی ہوں جس کی کہانی موجودہ دور کے اہم ترین مسئلے منی لانڈرنگ کے گرد گھوم رہی ہے، ملک میں ویب سیریز کا رجحان بڑھنا بہت اچھی بات ہے۔ایک انٹرویو میں ثناء فخر نے اپنی… Continue 23reading ثنا فخر نے ویب سیریز ’مائنڈ گیمز‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

datetime 25  مئی‬‮  2019

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

اسلام آباد (این این آئی )خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی امراض کا موضوع بہت سنجیدہ اور نازک نوعیت کا… Continue 23reading ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

1 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 842