معروف اداکارہ نادیہ علی کی طویل عرصے کے بعد شوبز میں واپسی
لاہور( این این آئی)فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ نادیہ علی کی طویل عرصے کے بعد شوبز میں واپسی ہو گئی ۔ اداکارہ نادیہ علی نے گزشتہ سالوں سے گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز سے کنارہ کشی اختیا رکر رکھی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ سے شوبزسر گرمیاں شروع کر دی… Continue 23reading معروف اداکارہ نادیہ علی کی طویل عرصے کے بعد شوبز میں واپسی