کھانا پکانے میں مہارت حاصل ، سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لیجا سکتا : فضاء علی
لاہور(این این آئی)اداکارء فضاء علی نے کہا ہے کہ جب بھی موقع میسر آتا ہے کھانا بناتی ہوں اور مجھے اس میں مہارت حاصل ہے ،سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لے جا سکتا ۔ایک انٹر ویو میں فضا ء علی نے کہا کہ میں نے رمضان کے پورے روزے رکھے ہیں اور… Continue 23reading کھانا پکانے میں مہارت حاصل ، سویٹ ڈش میں کوئی مجھ پر سبقت نہیں لیجا سکتا : فضاء علی