پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم ’چھلاوا‘ اور ’رانگ نمبر2‘ کی شائقین میں پذیرائی، عید پر کروڑوں کا بزنس

datetime 8  جون‬‮  2019

فلم ’چھلاوا‘ اور ’رانگ نمبر2‘ کی شائقین میں پذیرائی، عید پر کروڑوں کا بزنس

کراچی (این این آئی) عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں ’چھلاوا‘ اور’رانگ نمبر2‘ کو شائقین کی جانب سے زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ دونوں فلمیں عید کے موقع پر زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ پاکستانی فلموں کے اعدادوشمار بتانے والی ویب سائٹ انٹرٹینمنٹ کے مطابق مہوش حیات اوراظفر رحمان کی فلم ’چھلاوا‘… Continue 23reading فلم ’چھلاوا‘ اور ’رانگ نمبر2‘ کی شائقین میں پذیرائی، عید پر کروڑوں کا بزنس

شہروز سبزواری اپنی نئی فلم’ ’اگر مگر‘ ‘سے متعلق انتہائی پرجوش

datetime 3  جون‬‮  2019

شہروز سبزواری اپنی نئی فلم’ ’اگر مگر‘ ‘سے متعلق انتہائی پرجوش

کراچی(این این آئی) اداکار شہروز سبزواری نے فلم ’کیک‘ اور ’لال کبوتر‘ کے بعد اب آنے والی فلم’ ’اگر مگر‘‘ سے متعلق بھی بتادیا۔اداکار نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں اس فلم کے حوالے سے کافی مطمئن ہوں کیوں کہ اس فلم کی کہانی میرے لیے مختلف ہے۔ فلم کی… Continue 23reading شہروز سبزواری اپنی نئی فلم’ ’اگر مگر‘ ‘سے متعلق انتہائی پرجوش

کرینہ ٹی وی پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی پہلی اداکارہ

datetime 3  جون‬‮  2019

کرینہ ٹی وی پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی پہلی اداکارہ

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ بیبو کرینہ کپور خان فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ اب ٹیلی ویژن کی دنیا سے بھی منسلک ہوچکی ہیں اور اس موقع پر ان کا سب سے زیادہ فوکس خواتین کا مردوں کے برابر معاوضہ لینے پر ہے۔کرینہ بہت جلد ڈانس شو’’ڈانس انڈیا ڈانس‘‘ میں جج کے طور پر نظر… Continue 23reading کرینہ ٹی وی پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی پہلی اداکارہ

شوبز میں حسد اور بغض کا رجحان دوسرے شعبوں سے زیادہ ہے : اسلم شیخ

datetime 3  جون‬‮  2019

شوبز میں حسد اور بغض کا رجحان دوسرے شعبوں سے زیادہ ہے : اسلم شیخ

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار اسلم شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں حد سے منافقت ہے ، جو لوگ کچھ دیر پہلے آپ کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں آپ کے جانے کے بعد وہی لوگ آپ کی برائیاں کرنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں اسلم شیخ نے کہا کہ دوسرے… Continue 23reading شوبز میں حسد اور بغض کا رجحان دوسرے شعبوں سے زیادہ ہے : اسلم شیخ

دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

datetime 3  جون‬‮  2019

دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

لاہور( این این آئی )نامور اداکار عمرا ن اشرف نے کہا ہے کہ دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ،جن کی مائیں نہیں ہیں ان سے اس ہستی کی قدر پوچھیں جن کا دل ان کے لئے خون کے آنسو روتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے… Continue 23reading دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

پی ٹی وی میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے : فردوس جمال

datetime 3  جون‬‮  2019

پی ٹی وی میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے : فردوس جمال

لاہور( این این آئی ) سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ  پی ٹی وی کی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے اصلاحات لائی جائیں، قومی ٹی وی کے تمام سٹیشنز سے ہر صوبے اور علاقے کی نمائندگی ہوتی چاہیے اور اس کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت… Continue 23reading پی ٹی وی میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے : فردوس جمال

شوبزشخصیات کاساہیوال میں نو مولود بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار ،اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ

datetime 3  جون‬‮  2019

شوبزشخصیات کاساہیوال میں نو مولود بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار ،اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ

لاہور( این این آئی) شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں نو مولود بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اعلیٰ سطحی انکوائری کرائی جائے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔اداکارہ ندا یاسر ،جویریہ عباسی ،ثناء ،فرزانہ تھیم ،صاحبہ… Continue 23reading شوبزشخصیات کاساہیوال میں نو مولود بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار ،اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ

فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی

datetime 3  جون‬‮  2019

فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء امریکہ میں ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی جس کے لئے انہوں نے باقاعدہ ریہرسل کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثناء وہ واحد… Continue 23reading فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی

رکن پارلیمنٹ بنتے ہی بھارتی اداکارہ نصرت جہاں نے منگنی کرلی

datetime 2  جون‬‮  2019

رکن پارلیمنٹ بنتے ہی بھارتی اداکارہ نصرت جہاں نے منگنی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے 17 ویں انتخابات میں ریاست مغربی بنگال سے الیکشن جیتنے والی بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ نصرت جہاں روحی نے منگنی کرلی۔نصرت جہاں روحی نے ریاست مغربی بنگال سے آل انڈیا ترینیمول کانگریس (اے آئی ٹی سی) کی ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا… Continue 23reading رکن پارلیمنٹ بنتے ہی بھارتی اداکارہ نصرت جہاں نے منگنی کرلی

1 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 842