عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید
کراچی(یواین پی)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ جاندار کردار اور عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں ،عمران عباس کے ساتھ میری جوڑی پسند کی جارہی ہے ہم نے اب تک جو بھی سیریل کی اسکو پسند کیا گیا اس بار میں اورعمران عباس ایک بار پھر نئی ڈرامہ سیریل ‘ڈر… Continue 23reading عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید