معروف کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی سانسیں اکھڑنے پر فوری پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور (این این آئی) سٹیج کے معروف اداکار امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ پاکستان کے معروف سٹیج اداکارہ امان اللہ کو سانس میں دشواری کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ معروف کامیڈین… Continue 23reading معروف کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی سانسیں اکھڑنے پر فوری پر اسپتال منتقل کر دیا گیا







































