منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فہد صلاح الدین سے فہد مصطفیٰ کیسے بنا ؟ ایک لاکھ ماہانہ کمانا خواب تھا ، دولت اور شہرت کی اونچائی تک کیسے پہنچا؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) فہد صلاح الدین سے فہد مصطفیٰ تک کا سفر انجانے میں ہی طے ہو گیا ، سکول اور کالج میں میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہی ہے مگر ایک ڈرامہ سیریل میں فہد کے ساتھ مصطفیٰ کا اضافہ ہوا اور پرستار مجھے اسی نام سے پکارنے لگے ۔ایک انٹر ویو میں فہد مصطفیٰ نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بارے میں نہیں

سوچتا تھا بلکہ میری یہی سوچ ہوتی تھی کہ میں نے ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانا ہے ، قسمت مجھے شوبز میں لے آئی اور مجھے میری سوچ اور خیال سے بڑھ کر دولت اور شہرت ملی جس پر رب کی ذات کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموںاور فلموں میں بھی کام کیا ہے لیکن نجی ٹی وی کے شونے مجھے حقیقی معنوں میں فہد مصطفیٰ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…