لوگ میرے بڑھتے وزن کا مذاق اڑاتے رہے، جگن کاظم
کراچی(این این آئی) اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ حمل ضائع ہونے کے بعد لوگ میرے بڑھتے وزن کا مذاق اڑاتے رہے لوگوں کو ایسے عمل سے روکنے کی ضرورت ہے۔ جگن کاظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے وزن بڑھنے کی… Continue 23reading لوگ میرے بڑھتے وزن کا مذاق اڑاتے رہے، جگن کاظم







































