بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے ، سائرہ نسیم

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامورگلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ اب تک جتنا بھی گایا ہے دل سے گایا ہے اور اس کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں ،سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے اورمیں بھی ہر ہر لمحے موسیقی کے رموز سیکھنے کیلئے کوشاں رہتی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ گلوکاری میرا جنون اور پروفیشن ہے اس لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ معیاری کام کروں اور

اپنے پرستاروں سے داد وصول کروں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ صاف ستھری شاعری پر مبنی گیت پیش کئے ہیں اور جب تک موسیقی کے شعبے سے وابستہ ہوں اسی پر گامزن رہوں گی ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ میں نے بھرپور محنت کر کے اپنا نام کمایا ہے اور میں اپنے پرستاروں کی شکر گزار ہوں جن کی تحسین سے مجھے حوصلہ ملتا ہے او رمیرے اندر مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…