منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ماورہ حسین کاایسا اقدام جس نے پورے ملک میں دھوم مچا دی،نئی مثال قائم

datetime 27  جون‬‮  2019

ماورہ حسین کاایسا اقدام جس نے پورے ملک میں دھوم مچا دی،نئی مثال قائم

کراچی(این این آئی) لالی ووڈ اداکارہ ماورہ حسین نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک غریب نوجوان کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ماریہ احمد نامی خاتون صارف نے ماورہ حسین کی انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے بھائی کی یونیورسٹی فیس کی ادائیگی کیلئے مدد کی اپیل کی ۔ اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ… Continue 23reading ماورہ حسین کاایسا اقدام جس نے پورے ملک میں دھوم مچا دی،نئی مثال قائم

ٹیکس ایمنسٹی سکیم،میرا نے علم بغاوت بلند کردیا

datetime 27  جون‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی سکیم،میرا نے علم بغاوت بلند کردیا

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے وزیراعظم کی طرف سے پیشکش کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں اپنے خفیہ اثاثے ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے شوبز میں کالا دھن رکھنے والوں کا حساب لیا جائے جس کے بعد میں بھی… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم،میرا نے علم بغاوت بلند کردیا

گلوکارہ کارڈی بی پر ڈانس کلب کی ویٹرس پر تشدد کا الزام

datetime 27  جون‬‮  2019

گلوکارہ کارڈی بی پر ڈانس کلب کی ویٹرس پر تشدد کا الزام

نیویارک (این این آئی)معروف امریکی گلوکارہ اور ریپر کارڈی بی پر امریکی عدالت میں برہنہ ڈانس کلب کی 2 خواتین ویٹرس پر تشدد کرنے کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔گریمی اور بی ای ٹی ایوارڈ یافتہ 26 سالہ گلوکارہ و ریپر کارڈی بی پر ڈانس کلب کی 2 خواتین ویٹرس… Continue 23reading گلوکارہ کارڈی بی پر ڈانس کلب کی ویٹرس پر تشدد کا الزام

راحت فتح علی خان کے تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد کتنا ٹیکس بنا؟گلوکار نےنوٹس ملنے پر رقم فوری جمع کروا دی

datetime 27  جون‬‮  2019

راحت فتح علی خان کے تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد کتنا ٹیکس بنا؟گلوکار نےنوٹس ملنے پر رقم فوری جمع کروا دی

لاہور (این این آئی) فنکاروں و اداکاروں نے ایف بی آر کو ٹیکس جمع کروانا شروع کر دیا۔ گلوکار راحت فتح علی خان نے ایف بی آر کو 6 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس ادا کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آرذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان… Continue 23reading راحت فتح علی خان کے تمام ریکارڈ کی چھان بین کرنے کے بعد کتنا ٹیکس بنا؟گلوکار نےنوٹس ملنے پر رقم فوری جمع کروا دی

خواتین پر تشدد پیش کرتی فلم’’کبیر سنگھ‘‘ کامیاب

datetime 27  جون‬‮  2019

خواتین پر تشدد پیش کرتی فلم’’کبیر سنگھ‘‘ کامیاب

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم’’کبیر سنگھ‘‘ ریلیز ہونے کے فوری بعد کامیاب ثابت ہوگئی تاہم اسے کئی تجزیہ کار شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔فلم ’’کبیر سنگھ‘‘ رواں سال 21 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، جس کے بعد اس کے ریویوز سامنے آئے، جہاں کئی تجزیہ… Continue 23reading خواتین پر تشدد پیش کرتی فلم’’کبیر سنگھ‘‘ کامیاب

شمعون عباسی نے فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

datetime 27  جون‬‮  2019

شمعون عباسی نے فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

لاہور(این این آئی) معروف اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے نئی آنے والی فلم ’دہلی گیٹ‘ میں اپنے کردار سے متعلق پردہ اٹھادیا۔شمعون عباسی نے فلم ’دہلی گیٹ‘ میں اپنے کردار سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں میرا کردار ولن کا ہے جس کا نام ملک گولڈ ہے، لیکن محبت… Continue 23reading شمعون عباسی نے فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

ہریتھک روشن نئی فلم ’’سپر 30‘‘میں ٹیچر بنیں گے

datetime 27  جون‬‮  2019

ہریتھک روشن نئی فلم ’’سپر 30‘‘میں ٹیچر بنیں گے

ممبئی (این این آئی) دو سال کے وقفے کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس لوٹنے والے اداکار ہریتھک روشن اپنی نئی فلم میں ’’ٹیچر‘‘ بنیں گے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم میں اداکار ریاضی کے ماہر استاد بنیں نظر آئینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے دوران لی گئی ایک… Continue 23reading ہریتھک روشن نئی فلم ’’سپر 30‘‘میں ٹیچر بنیں گے

شاہ رخ خان نے 27 سال بعد ماضی دہرا دیا

datetime 27  جون‬‮  2019

شاہ رخ خان نے 27 سال بعد ماضی دہرا دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 27 سال بعد ایک بار پھر اپنا ماضی دہرا دیا۔کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا انڈسٹری میں اپنا ہی الگ مقام اور منفرد انداز ہے۔ رومانس کے بادشاہ سمجھے جانے والے شاہ رخ نے 27 سال قبل… Continue 23reading شاہ رخ خان نے 27 سال بعد ماضی دہرا دیا

انا للہ و انا الیہ، راجعون معروف ٹی وی اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

datetime 27  جون‬‮  2019

انا للہ و انا الیہ، راجعون معروف ٹی وی اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹی وی اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں انتقال کر گئیں،ان کی عمر 73 برس تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی وی کی معروف اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں انتقال کرگئیں،چند روز قبل انہیں دل کی تکلیف ہوئی تھی جس پر اداکارہ کو کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ذہین… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ، راجعون معروف ٹی وی اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 858