بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔پاکستان اور مسلم دشمنی میں مبتلا مودی سرکار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات اپنی ساکھ بچانے کے لیے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے نظر آتی ہیں، یہاں تک کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی لیکن دہشت گردانہ سوچ رکھنے والے مودی کے حمایتی بھارتی شہری اب بھارت سے باہر

بھی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے شو کے سامنے رکاوٹ بن گئے۔مغربی بھارت کی فلمی و ڈرامہ انڈسٹری کی تنظیم (ایف ڈبلیو آئی سی سی) کی جانب سے بھارتی پروموٹر کو جاری کردہ نوٹس میں راحت فتح علی خان کے ہونے والے کنسرٹ کے پروموٹر کو پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہمیں ایک پوسٹر موصول ہوا ہے جس میں آپ لوگ راحت فتح علی خان کے 4 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک امریکا اور کینیڈا میں ہونے والے کنسرٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…