سمیع خان کی نئی فلم ’’ کاف کنگنا ‘‘عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی
لاہور(این این آئی) عید الفطر پر سینما گھروں میں رانگ نمبر 2 سے تہلکہ مچانے والے اداکار سیمی خان عیدالضحیٰ پر بھی ناظرین کو بہترین تفریح فراہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اداکار سمیع خان کی عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم’’ کاف کنگنا ‘‘کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ فلم پاکستانی لڑکے کی بھارتی… Continue 23reading سمیع خان کی نئی فلم ’’ کاف کنگنا ‘‘عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی