پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے کیوں انکارکیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے اقرا عزیز کے منگیتر و اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور اقرا عزیز کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اقرا کی جانب سے رنگ گورا کرنیوالی کریم کے اشتہار میں کام نہ کرنے کی وجہ بھی بتائی۔یاسر حسین نے تصویر کیساتھ کیپشن میں لکھا کہ یہ بات سب کو بتانا اس لئے ضروری ہے کہ

کیوں کہ یہ ایک بہترین کام ہے، گزشتہ روز اقرا نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا باوجود اس کے کہ وہ لوگ معاشرے میں فرق پیدا کرنے کی مد میں کثیر رقم کی پیشکش کر رہے تھے۔یاسر حسین نے اقرا عزیزکی جانب سے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کو جرات مندانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے بالکل صحیح قدم اْٹھایا کیوں کہ بے شک کسی گورے کو کالے پر اور کالے کو گورے پر فضیلت نہیں، ساتھ ہی یاسر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے جیسا بنایا ہے اس میں خوش رہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…