بہترین اسکرپٹ کیساتھ اگر ڈائریکٹر اچھا نہ ہو تو کوئی بھی پراجیکٹ کامیاب نہیں ہو سکتا،نادیہ خان
لاہور(این این آئی)اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بہترین اسکرپٹ کے ساتھ اگر ڈائریکٹر اچھا نہ ہو تو کوئی بھی پراجیکٹ کامیاب نہیں ہو سکتا ، بنیادی طور پر ڈائریکٹر کسی بھی پراجیکٹ کا کپتان ہوتا ہے اورہر کسی نے اس کی رہنمائی میں آگے بڑھنا ہوتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نادیہ… Continue 23reading بہترین اسکرپٹ کیساتھ اگر ڈائریکٹر اچھا نہ ہو تو کوئی بھی پراجیکٹ کامیاب نہیں ہو سکتا،نادیہ خان