جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نوربخاری آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )فلمسٹار نوربخاری شوبز کی ہر طرح کی سر گرمیوں سے مکمل کنارہ کشی اختیا ر کر نے کے بعد منظر نامے سے بھی غائب ہو گئیں، طویل عرصے سے زیر استعمال اپناموبائل فون نمبر بھی تبدیل کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نور نے فلموں اور ڈراموں سے علیحدگی کے بعد پروگراموں کی حد تک

سر گرمیاں کر رہی تھیں لیکن اب ان سے بھی مکمل کنارہ کش ہو گئی ہیں اور انہیں نے صحافیوں سے بھی رابطے منقطع کر لئے ہیں جس کیلئے انہوںنے طویل عرصے سے زیر استعمال اپنا فون نمبر بھی تبدیل کر دیا ہے۔ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور ان دنوں امریکہ میں ہیں تاہم اسکی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…