ہراسانی کیس ،نانا پاٹیکر کو کلین چٹ کیوں دی گئی؟تنوشری دتہ وزیراعظم نریندرمودی پر بھڑک اْٹھیں
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے ہراسانی کے معاملے میں نانا پاٹیکر کو کلین چٹ ملنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تنوشری دتہ نے کہا کہ نانا پاٹیکر اور اْن کے لوگوں نے پولیس کو نئی رپورٹ بنانے اور مجھے جھوٹا قرار دینے کے… Continue 23reading ہراسانی کیس ،نانا پاٹیکر کو کلین چٹ کیوں دی گئی؟تنوشری دتہ وزیراعظم نریندرمودی پر بھڑک اْٹھیں