جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اطہر علی خان کی امان اللہ کے گھر آمد، عیادت کی اور امدادی چیک دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان اداکار امان اللہ کی تیمارداری کیلئے ان کے گھر گئے اور عیادت کرنے کے بعد انہیں امدادی چیک پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر الحمرا ذوالفقار علی زلفی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اطہر علی خان نے کہا کہ

امان اللہ کامیڈی کی دنیا میں اہم حوالہ اور پاکستان کی پہچان ہیں،نامور آرٹسٹ فن کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امان اللہ نوجوانوں کیلئے رول ماڈل ہیں، لاہور آرٹس کونسل فن میں اعلی خدمات سر انجام دینے والوں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…