جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اسپین میں دھوم مچانے کیلئے تیار

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا میں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اب اسپین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔عزیز جندانی کی سیاست پر مبنی اس مزاحیہ فلم کو پاکستان بھر میں بیحد پسند کیا گیا تھا اور اب اسپین میں اس فلم کو 50 اسکرینز پر ریلیز کیا جائے گا، جبک تین زبانوں میں اس فلم کی نمائش ہوگی۔اسپین میں ریلیز ہونے والی اس فلم کے ٹریلز بھی ریلیز کیے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دی ڈونکی کنگ پہلی پاکستانی فلم ہے جو اسپین میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔اس حوالے سے عزیز جندانی کا کہنا تھا کہ ہم بیحد خوش ہیں کہ دی ڈونکی کنگ کو دنیا بھر میں پسند کیا جارہا ہے، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اچھی کہانی اور اداکاری کے ساتھ فلم کو توجہ مل ہی جاتی ہے، لیکن ہم یہاں روکیں گے نہیں، اسپین سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔دی ڈونکی کنگ کا اسپین میں پریمیئر رواں سال 4 اکتوبر کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…