جھانوی کپور کے مختصر کپڑوں سے پریشان ہوں : کترینہ کیف
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ جم میں جھانوی کپور کے مختصر لباس پر فکرمند ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’’بی ایف ایف وِد ووگ‘‘ میں شرکت کے دوران جب کترینہ سے پوچھا گیا کہ اس شخصیت کا نام بتائیں جو جم اور… Continue 23reading جھانوی کپور کے مختصر کپڑوں سے پریشان ہوں : کترینہ کیف