بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے ہر سال کی طرح رواں برس کی گزشتہ ایک برس کے دوران سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں اور کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ۔ رواں برس ٹیلر سوئفٹ نے کمائی… Continue 23reading بالی ووڈ میں اکشے کمار نے کمائی کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا