منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی باکس آفس پر فلم اینجل ہیز فالن کا دوسرے ہفتے بھی راج برقرار

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) ہالی وڈ فلم اینجل ہیز فالن کاامریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکشن ایڈونچر تھرل فلم اینجل ہیز فالن کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج قائم ہے۔ فلم مزید ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالرز کی کمائی کرکے نمبر ون کی پوزیشن پر برقرار ہے۔اس ہفتے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا شرارتی نٹ کھٹ چھٹکوؤں کی داستان بیان کرتی فلم گڈ بوائز نے جس نے مزید بانوے لاکھ ڈالرز بٹور لیے

ہیں۔جنگل کی دنیا کی کہانی پر مبنی ڈزنی کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم دی لائن کنگ کی حکمرانی بھی جوں کی توں برقرار ہے۔ فلم نے تیسرے نمبر پر رہنے کے لیے مزید سٹرسٹھ لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرلیا ہے۔اس ہفتے چوتھی پوزیشن پر فلم ہوبز اینڈ شو موجود ہے جس نے کمائی کی اس دوڑ میں مزید تریسٹھ لاکھ ڈالرز اکٹھے کرلیے۔امریکی باکس آفس پر پانچویں پوزیشن پر قبضہ فلم اوور کمر نے جمایا ہے جس کے دامن میں ستاون لاکھ ڈالرز آئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…