بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ کو سکارلٹ جانسن نے زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی  ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی آنے والی نئی فلم ’’میرج سٹوری‘‘ کو اپنی زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکارلٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی تحریر میں لکھا کہ اس فلم میں طلاق کے معاملے پر ایسا لگا جیسے ماضی کے واقعات ایک بار پھر

دہرائے جارہے ہیں۔ فلم میرج سٹوری 6 نومبر کو ریلیز ہو گی۔فلم میں سکارلٹ جانسن نکول کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کے خاوند چارلی کا کردار ایڈم ڈرائیور نبھا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی میاں بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ پر مبنی ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس فلم میں اداکاری کرنا ایک مشکل کام تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…