قوت گویائی سے محروم مداح نے عدنان صدیقی کا دل جیت لیا، وڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)قوت گویائی سے محروم مداح نے عدنان صدیقی کا دل جیت لیا، وڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اس سنہرے دور کی یاد تازہ کردی ہے جب یہ ڈرامے خاندان کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ گھر کے ہر فرد… Continue 23reading قوت گویائی سے محروم مداح نے عدنان صدیقی کا دل جیت لیا، وڈیو وائرل











































