ریشم نے صائمہ کو ریما سے اچھی اداکارہ قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ریما کی نسبت صائمہ اچھی اداکارہ ہیں، فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریشم نے کہا کہ اداکارہ ریما اداکارہ کے بجائے ایک اچھی ڈانسر ہیں، ان کاکوئی ایسا کردار یاد نہیں ہے جسے دیکھ کر وہ… Continue 23reading ریشم نے صائمہ کو ریما سے اچھی اداکارہ قرار دیدیا











































