اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی ،مایا علی
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ انہیں اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی اور اس کے لیے آڈیشن دینے بھارت بھی گئی تھی۔مایا علی نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بالی ووڈ کی فلمیں بہت پسند ہیں۔ میں لڑکپن میں کرن… Continue 23reading اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی ،مایا علی