عالیہ بھٹ نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اب یوٹیوب پر ویڈیوز کے ذریعے نا صرف لوگوں کو تفریح فراہم کریں گی بلکہ اس کے ذریعے پیسے بھی بنائیں گی۔انسٹاگرام اورٹوئٹر کے بعد اب عالیہ بھٹ نے ڈیجیٹل دنیا میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا اور اب عالیہ بھٹ… Continue 23reading عالیہ بھٹ نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا