ایک سال سے خاموش رشی کپور آخر کار کینسر پر بول پڑے
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار گزشتہ سال سے نیویارک میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے کینسر کا علاج کروا رہے ہیں تاہم اب ایک سال بعد ان کے واپس بھارت آنے کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔گزشتہ سال خبریں سامنے آئیں تھی کہ 66 سالہ رشی کپور کو بھی کینسر کا مرض لاحق ہوگیا، تاہم… Continue 23reading ایک سال سے خاموش رشی کپور آخر کار کینسر پر بول پڑے