حقیقی زندگی میں سلطان میں نہیں بلکہ میرے والد ہیں : سلمان خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بتادیا کہ حقیقی زندگی میں سلطان وہ نہیں بلکہ ان کے والد ہیں۔اگر شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا کنگ کہا جاتا ہے تو سلمان خان بالی ووڈ کے سلطان ہیں اورفلم انڈسٹری پر راج کرنے کے ساتھ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں۔… Continue 23reading حقیقی زندگی میں سلطان میں نہیں بلکہ میرے والد ہیں : سلمان خان